برقع یا حجاب کیسا ہونا چاہیے

 برقع یا حجاب کیسا ہونا چاہیے؟ 

     

       سات شرطیں جان لیجیے 

حجاب کا مقصد عورت کی زینت کو چھپانا ہے۔ جب مقصد زینت کو چھپانا ہے تو چادر کا فی نفسہ زینت ہونا (یعنی نقش و نگار سے مزین ہونا) کس طرح درست ہو سکتا ہے؟؟ 


برقعہ کی شرائط:

✅ سادہ ہو

✅ کھلا، ڈھیلا ڈھالا ہو

✅ موٹاہو

❌ باریک نہ ہو

❌ تنگ نہ ہو

❌ خوشبو والا نہ ہو

❌ زیب و زینت والا نہ ہو۔ 


آج کل تو برقعے ایسے ہیں کہ انکے اوپر سے بھی ایک برقعہ پہننے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔


سب بہنیں اپنے برقعے درست کریں۔ کوئی فائدہ نہیں نقش ونگار والے فینسی برقعے پہننے کا، کیونکہ وہ پردے کی شرائط کے مطابق نہیں ھوتے۔


پردے کا مقصد سادگی کے ساتھ خود کو چھپانا ہے، ناکہ زیب وزینت والے عبایہ سے مردوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا۔

Comments

Popular posts from this blog

مخلص ہونا سب سے زیادہ پُر کشش جذبہ ہے۔