مخلص ہونا سب سے زیادہ پُر کشش جذبہ ہے۔
مخلص ہونا سب سے زیادہ پُر کشش جذبہ ہے۔
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے تو اسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں۔
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے،لیکن تاثیر رکھتے ہیں۔شاید آپ کے الفاظ کسی کے لیے راہ_حیات بن جائیں، یقین جانیے وہ لوگ خوش_نصیب ہوتے ہیں،
جو لوگوں کی دُعا میں شامل ہوتے ہیں، روشنی بنیں، اپنے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی،
اللہ رب العزت آپ اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو سدا خوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین...!!

Comments
Post a Comment